Skip to content

Livestock Policy لائیوسٹاک پالیسی

Every policy and product has a lifecycle. So is the present policy on livestock and dairy development. Plotting the policy objectives along with distinct action areas against a lifecycle in terms of short, medium and long term will help understand the measuring yardstick with the help of which progress on the policy could be evaluated.

ہر پالیسی اور پروڈکٹ کا ایک دورانیہ حیات ہوتا ہے ایسا ہی موجودہ لائیوسٹاک اور ڈیری ڈویلوپمنٹ پالیسی کے ساتھ بھی ہے- مختصر، درمیانے اور طویل مدتی ایکشن ایریاز کو پالیسی کے اہداف کے ساتھ پلاٹ کیاجائے تو اس کا مجموعہ ہمیں سمجھنے میں مدد دے گا وہ پیمانہ جس سے ہم اس لائیوسٹاک پالیسی پر پیشرفت کا جائزہ لے سکتے ہیں.

Punjab Livestock Policy.pdf