Skip to content

LAMP Components لیمپ پروجیکٹ کے حصے

Production Support 

This component aims to increase livestock production and productivity in target areas by,

  1. Strengthening the capacity of targeted communities - including vulnerable women - private sector players, and of the Livestock and Dairy Development Department, and
  2. Supporting the construction of small-scale, community-managed infrastructure schemes aimed at enhancing livestock productivity.

The component would facilitate the engagement of the private sector for the provision of technical assistance and capacity building activities, and the provision of a number of other services. This component includes following four sub-components

اس کمپوننٹ کا مقصد محصوص علاقوں میں لائیوسٹاک کی پیداوار اور پیداواری صلاحیت بڑھانا ہے۔

  1. مخصوص کمپنیز کی صلاحیتوں کو مضبوط کرنا جن میں مجبور خواتین، نجی ادارے اور محکمہ لائیوسٹاک ڈیری ڈویلیپمنٹ شامل ہے۔
  2. چھوٹے پیمانے پر کمیونٹی کے منظم ڈھانچے کے منصوبوں کی حمایت کرنا جن کا مقصد جانوروں کی پیداری صلاحیت بڑھاناہے۔

یہ کمپوننٹ تکنیتی معاونت اور کیپیسیٹی بلڈنگ سرگرمیوں اور بہت سی مزید خدمات کے لیے جنی اداروں کی شمولیت کو ممکن بناے گا۔اس کمپوننٹ کے ذیلی چار کمپوننٹ ہیں۔


Article Gallery


























Marketing Support 

This component aims to enhance access to markets for livestock farmers for sale of their produce (live animals and milk etc.). The component would facilitate the farmers in establishment of linkages with the private sector for the provision of inputs, capacity building activities and other services. This component includes three sub-components:

اس کمپوننٹ کا مقصد مویشی پال حضرات کی مارکیٹ تک رسائی کو مزید بڑھانا ہے تاکہ وہ اپنی مصنوعات (زندہ جانور، دودھ وغیرہ) بیچ سکیں۔ یہ کمپوننٹ مویشی پال حضرات کی جنی اداروں سے روابط استوار کرنے میں معاون ثابت ہو گا تاکہ وہ مویشی پال حضرات کی صلاحیتوں کی تعمیر اور دوسری خدمات کی فراہمی کو یقنینی بناسکیں۔

اس کمپوننٹ کے مندرجہ ذیل تین ذیلی جزو ہیں۔

Article Gallery










Project Management

Under this Component a Project Coordination Unit (PCU) will be established and housed at Lahore. This component aims at supporting the project coordination and technical responsibilities of the Project Coordination Unit. In addition, a Special Financing Facility to support any activity that requires additional support and/or expanding any promising/well performing activity will be established under this component.

اس کمپوننٹ کے تحت پرجیکٹ کوآرڈینیشن یونٹ لاہور میں تشکیل دیا جائے گا۔ اس کمپوننٹ کا مقصد پرجیکٹ کوآرڈینیشن یونٹ تکنیکی ذمہ داریوں اور پروجیکٹ کوآرڈینیشن میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اس کو ساتھ ساتھ اگر کسی بھی سرگرمی میں اضافہ مدد اور یا امیدافزاں وسعت یا اچھی کارکرگی کا مظاہر کرنا ہو تو اس کیلئے کخصوص قنائسنگ فیسیلٹی۔ اس کمپوننٹ کے تحت تشکیل دی جائے گی۔

Article Gallery