Skip to content

FAQs عمومی سوالات

Q. No. 1:   Is there any policy governing the Livestock Sector in Punjab?

Answer:    Yes, First time in the history of Pakistan, Livestock and Dairy Development Policy was formulated and successfully implemented by the Livestock and Dairy Development Department Punjab. This policy can be downloaded from http://livestockpunjab.gov.pk/page/pages/livestock_policy_punjab

Q. No. 2:   What kinds of initiatives are taken by the department?

Answer:    Some of the important initiatives taken by the department are mentioned below:

  1. 1st Livestock and Dairy Development Policy
  2. 9211 Virtual Governance System
  3. Paradigm Shift (Curative to Preventive)
  4. Mobile Veterinary Dispensaries, Motorbikes & Labs
  5. Livestock Breeding Act and Breeding Services Authority
  6. Mass Vaccination Campaigns
  7. Deworming Campaigns
  8. Anti-Tick / Anti Congo Campaigns
  9. Punjab Animal Feed Stuff and Compound Feed Act (2016)
  10. Save the Calf/ Calf Fattening Scheme
  11. Community Facilitator Project
  12. Rural Poultry and Heifer Distribution ( Poverty Alleviation)
  13. Revamping of Disease Diagnostic Setup
  14. Duck Distribution
  15. Revitalization of Disease Diagnosis and Surveillance Setup
  16. Crackdown against Spurious Khalbanola
  17. Ostrich Farming
  18. Capacity Building Training of L&DD Staff

Q. No. 3:   Where is the Livestock and Dairy Development Department situated?

Answer:     Livestock and Dairy Development Department is situated at Old P&D Building, Bank Road, near Civil Secretariat Lahore. Livestock Complex is situated at 16 Cooper Road, Lahore.

Q. No. 4:   Is there any vaccine prepared by the department & from where we can get it?

Answer:   Yes, Veterinary Research Institute Zarrar Shaheed Road, Lahore Cantt is preparing a number of vaccines and you can get them from your nearest concerned veterinary hospital/dispensary also.  Or you can Call 08000-9211 to get the services at your doorstep.        

Q. No. 5:   What is the Helpline No. of department?

Answer:    08000-9211 is the Toll Free Helpline number available 24/7.

Q. No. 6:   Is there any act/law regarding animal feed preparation?

Answer:   Yes, “The Punjab Animal Feed Stuff and Compound Feed Act 2016” was passed by the provincial assembly of Punjab on December 1, 2016 and which is now enforced throughout Punjab.

Q. No. 7:   Is there any act/law regarding animal breeding and semen distribution?

Answer:    Yes, “The Livestock Breeding Act (2014)” was passed by the provincial assembly of Punjab which is now enforced throughout Punjab.

Q. No.8:   From where can we download the Policy and Laws governing the Livestock Sector?

Answer:   These documents can be downloaded from this website at Laws/ Policy in Footer of website or Livestock Policy Punjab in Development Tab.

Q. No.9:   How can we have access to the services offered by the department?

Answer:    You can call 08000-9211 toll free helpline available 24/7 to provide you assistance and services at your doorstep.

Q. No.10:  What are the different kinds of services offered by the department?

Answer:    These include vaccinations, treatment, breeding, extension (management, nutrition, etc.) and diagnostic facilities. The details of which can be seen on the Extension services page.

 Q. No11: From where can I find the nearest hospital, dispensary or veterinary center near my village?

Answer:  You can call 08000-9211 24/7 helpline. They will guide you further.


۔ کیا پنجاب میں لائیوسٹاک سیکٹر کو کنٹرول کرنے کے لئے کوئی پالیسی موجود ہے؟

۔ جی ہاں! پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پالیسی تیار کی گئی ہے اور لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ میں بڑی کامیابی سے اس پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

۔ محکمہ کی طرف سے کیا اقدامات لئے گئے ہیں؟

۔ محکمہ کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات ذیل میں درج ذیل ہیں۔

۔ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ کی پہلی پالیسی تیار کرنا

۔ 9211 ورچوئل گورننس سسٹم

۔ پیراڈائم شفٹ

۔ موبائل ویٹرینری ڈسپنسریاں، موٹربائیکس اور لیبارٹریز

۔ لائیوسٹاک بریڈنگ ایکٹ اور بریڈنگ سروسز اتھارٹی

۔ ماس ویکسی نیشن مہم

۔ ڈی ورمنگ کمپین

۔ اینٹی ٹک/ اینٹی کانگو مہم

۔ پنجاب اینیمل فیڈ سیف اینڈ کمپائونڈ فیڈ ایکٹ 2016

۔ کٹا بچائواسکیم/ کٹہ کو فربہ کرنے کی اسکیم

۔ کمیونٹی فسیلیٹیٹر پراجیکٹ

۔ دیہی مرغبانی اور گائے بھینسوں کی تقسیم

۔ بیماریوں کے تشخیص کے نظام کو دوبارہ ایکٹو کرنا

۔ بطخوں کی تقسیم

۔ ڈیزیز ڈائیگناسٹک اور سرویلنس سیٹ اپ

۔ کھل بنولہ کریک ڈائون

۔ شترمرغبانی

محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ کے عملہ کی کپیسٹی بلڈنگ ٹریننگ

 ۔ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کہاں واقع ہے؟

۔ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سول سیکرٹریٹ کے قریب پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کی ایک قدیم بلڈنگ پر مشتمل ہے اور لائیوسٹاک  کمپلیکس 16 کوپر روڈ لاہور میں واقع ہے۔

۔ کیا ڈیپارٹمنٹ کوئی ویکسین تیار کر رہا ہے اور ہم کہا سے اسے حاصل کر سکتے ہیں؟

۔ جی ہاں! ویٹرینری ریسرچ انسٹیٹیوٹ ضرار شہید روڈ پر متعدد اقسام کی ویکسین تیار کی جارہی ہیں اور یہ ویکسین آپ کو اپنے قریبی/ متعلقہ ویٹرینری ہسپتال اور ڈسپنسریز پر دستیاب ہیں۔ یا پھرآپ 9211-08000پر مفت کال کر کے گھر بیٹھے محکمہ کی خدمات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

۔ محکمہ کی ہیلپ لائن نمبر کیا ہے؟

۔ 9211-08000ٹول فری نمبر 7/24 دستیاب ہے۔

۔ کیا جانوروں کی تیار کردہ خوراک سے متعلق کوئی ایکٹ/ قانون موجود ہے؟

۔ جی ہاں! یکم دسمبر 2016 کو (دی پنجاب اینیمل فیڈ سیف اور کمپائونڈ فیڈ ایکٹ 2016) پنجاب پروونشل اسمبلی نے منظور کیا ہے اور جو کہ اپ پورے پنجاب میں نافذ العمل ہے۔

۔ کیا جانوروں کی نسل کشی اور تخم ریزی کے لئے کوئی لائ موجودہے؟

۔ جی ہاں! (دی لائیوسٹاک بریڈنگ ایکٹ 2014)پنجاب پروونشل اسمبلی نے پاس کیا جو کہ اپ پورے پنجاب میں نافذ العمل ہے۔

۔ لائیوسٹاک سیکٹر کو کنٹرول کرنے والی پالیسی اور متعلقہ لاز کو ہم کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟

۔ یہ دستاویزات اس ویب سائٹ کے لائ اینڈ پالیسی کے ہیڈنگ ٹیب سے ڈائون لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔

۔ ہم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پیش کردہ خدمات کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

۔ گھر بیٹھے خدمات حاصل کرنے کے لئے 9211-08000 ٹول فری ہیلپ لائن 7/24 دستیاب ہے۔

۔ محکمہ کی طرف سے پیش کی جانے والی مختلف خدمات کیا ہیں؟

۔ محکمہ کی طرف سے فراہم کردہ خدمات میں ویکسی نیشن، علاج معالجہ، بریڈنگ ایکسٹینشن اور ڈائیگناسٹک فیسیلیٹیز شامل ہیں۔ جن کی تفصیلات ویب سائٹ کے ایکسٹنشن سروسز کے پیج پر موجود ہیں۔

۔ میں اپنے گائوں کے قریب ویٹرینری ہسپتال ، ڈسپنسری یا ویٹرینری مرکز کو کیسے تلاش کر سکتا ہوں؟

۔ آپ 9211-08000ہیلپ لائن پر کال کرسکتے ہیں جو آپ کو  اس سے متعلق رہنمائی  فراہم کریں گے۔