Skip to content

Project Directorate of Diagnostic Labs Punjab

INTRODUCTION

Project Directorate of Diagnostic Laboratories (PDDL) provides prompt, accurate, and cost-effective diagnostic services, consultation, disease surveillance and outreach in order to safeguard livestock health, food safety and security. At PDDL Headquarters, 16-Cooper Road Lahore, the disease surveillance data from all corners of the Province is compiled, analyzed, and decision oriented reports are generated at provincial level for onward transmission to the Animal Husbandry Commissioner, Government of Pakistan, Islamabad for forward transmission to The World Organization for Animal Health (OIE).

The field formation consists of:

  • Provincial Diagnostic Laboratory Lahore = 1
  • District Diagnostic Laboratories = 35
  • Mobile Veterinary Laboratories = 38
  • Poultry Disease Diagnostic Laboratories = 5
  • Mobile Poultry Laboratories = 4
  • Mobile Camel Hospitals = 2

These diagnostic Laboratories provide a wide variety of information and services, centered on diagnosis of domestic and foreign animal diseases, support towards disease control and eradication programs.


 :تعارف 

ڈائیگناسٹک لیبارٹریز کے ڈائریکٹوریٹ کا بنیادی مقصد جانوروں کی حفاظت اور انکی خوراک کی سیفٹی اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے بہتر، درست اور ارزاں قیمتوں پر ڈائیگناسٹک سروسز کے ساتھ ساتھ ڈزیزسرویلینس اور مشاورت کی خدمات بھی فراہم کرنا ہیں۔ 16 کوپر روڈ لاہور پر واقع پی ڈی ڈی ایل  کے ہیڈ کوارٹرز میں پنجاب بھر سے ڈزیزسرویلینس کا ڈیٹا اکٹھا کر کے مرتب کیا جاتا ہے اور نتیجہ خیز رپورٹس صوبائی سطح پر بنا کر گورنمنٹ آف پنجاب اینیمل، ہسبنڈری کمشن اسلام آباد کو ارسال کر دی جاتی ہیں تاکہ وہ ورلڈآرگنائزیشن فار اینیمل ہیلتھ کو ارسال کرسکے۔
:فیلڈ فارمیشن
(۔ پروونشل/ صوبائی ڈائیگناسٹک  لیبارٹری لاہور (1
(۔ ڈسٹرکٹ  ڈائیگناسٹک  لیبارٹریز  (35
(۔ موبائل ویٹرینری لیبارٹریز (38
(۔ پولٹری ڈیزیز ڈائیگناسٹک  لیبارٹریز (5
 (4)۔ موبائل پولٹری لیبارٹری
(2)۔ اونٹوں کا موبائل ہسپتال
ڈائیگناسٹک  لیبارٹری مختلف اقسام کی معلومات اور خدمات فراہم کرتی ہیں جیسے کہ جانوروں میں بیماریوں کی تشخیص کرنا،  جو کہ بیماریوں کے کنٹرول اور خاتمے/ بچاو میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔



OBJECTIVES

  • Establishment of efficient disease diagnostic facilities at district level aided with mobile laboratories for the provision of outreach diagnostic facilities
  • Establishment of an efficient disease reporting & surveillance system in the Punjab
  • Establishment of efficient disease outbreak handling and containment units at district level
  • Collection and analysis of surveillance data and generation of periodical reports


:مقاصد

۔ ضلعی سطح پر موثر ڈائیگناسٹک  سہولیات فراہمی اور موبائل لیبارٹریز کی مدد سے ضلع بھر میں خدمات فراہم کرنا
۔ پنجاب میں بیماریوں کی رپورٹنگ اور موثر سرویلنس سسٹم کے نظام کو مربوط بنانا
۔ بیماریوں کے پھیلائو کو کنٹرول کرنا اور کنٹینمنٹ یونٹس کی تقسیم
۔ سرویلنس ڈیٹا کی کولیکشن، اینالیسسز اور رپورٹس بنانا


                                                                                                


Final Progress Report July 11 2017.pdf