Skip to content

Poultry Farm Detail

  • Poultry Farming

    RURAL POULTRY FARMING

    Since long time ago, People used to raise hens for meat and eggs purpose at their homes. Prior to 1963 the native breed "Desi" was mainly raised in Pakistan with maximum production of 73 eggs per year under local conditions. Increase in nutritional demand of people has led to induction of various breeds in our farming system. Now a days RIR, Fayoumi, LSB and cross breeds are more commonly being reared due to increased egg production (200-250 eggs per annum).

    BROILER FARMING

    Broiler is the chicken which is kept for meat purpose. It is a tender meat chicken which grows from hatch weight of 40 grams to adult weight of 1.5kg to 2 kg in 6 weeks after consuming about 3.5 kg of feed. The demand of broiler consumption is increasing day by day in a fast pace. Hubbard, Cobb, Ross, Arboracre, Starbro are common broiler breeds being reared. Broiler today has emerged as one of the fastest growing poultry segment due to increased acceptance of its meat in rural and urban areas.

    LAYER FARMING 

    Layer poultry farming means raising egg laying poultry birds for the purpose of commercial egg production. They start laying eggs commercially from 18-19 weeks of age. They remain laying eggs continuously till their 72-78 weeks of age. They can produce about 300 eggs in a year. There are various types of highly egg productive layer breeds available throughout the world which include Hysex, Hyline, LSL, Novagen and Nick Chick.

    پولٹری فارمنگ

    دیہی مرغبانی

     طویل عرصہ پہلے لوگ گوشت اور انڈوں کے حصول کے لیے مرغبانی کیا کرتے تھے۔ 1963 سے پہلے پاکستان کی دیسی مرغی سے عام حالات میں زیادہ سے زیادہ سالانہ 73انڈے حاصل کیے جاتے تھے۔ لوگوں کی غزائی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مرغیوں کی کچھ مزید نسلوں کوبھی اس صنعت میں پزیرائی ملی ہے۔ موجودہ دورمیں مرغیوں کی دیگر نسلوں( آر آئی آر، فیومی، ایل ایس بی اور کراس بریڈز) کےانڈوں کی زیادہ پیداوار(سالانہ 200 سے 250 ) کی وجہ سے ان کی فارمنگ میں اضافہ ہوا ہے۔

    برائلر فارمنگ

    برائلر کو گوشت حصول کے لئے پالا جاتا ہے۔ اس کا گوشت ٹینڈر ہوتا ہے۔ ساڑھے تین کلو خوراک کھاکر6 ہفتوں میں 2 سے 2.5 کلو کا برائل تیار ہو جاتا ہے۔ برائلر گوشت کی ڈیمانڈ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ برائلر کے لئے ہبرڈ، کاب، راس، سٹاربرواورآربریکرسپیشیز کو پالا جا رہا ہے۔ بولٹری کی صنعت میں برائلر چکن کو دیہی اور شہری لوگوں میں مقبولیت کی وجہ سے بہت اہمیت حاصل ہے۔

    لئر فارمنگ

    اس میں انڈوں کے حصول کے لئےلئرمرغیوں کو پالا جاتا ہے۔ لئر 17 سے 18 ہفتوں کی عمر میں انڈے دینا شروع کر دیتی ہیں اور 72 سے 78 ہفتوں کی عمر تک ان مرغیوں سے انڈے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ انکی سالانہ انڈوں کی پیداوار 300 تک ہے۔ دنیا میں پائی جانے والی لئر بریڈ میں ہائی سیکس، ہائی لائن، ایل ایس ایل، نواجن اور نک چک شامل ہیں۔ 

Poultry Farm Gallery