Skip to content

Mobile Veterinary Dispensary Detail

  • Mobile Platform - Service Delivary at the Farmers Doorstep

    Livestock plays an important role for the uplift of rural economy by contributing 11.8% in national GDP and 55.5% in the agriculture sector’s share of GDP. It is considered a source of employment generation in rural areas, helping reduce variation in income. It is central to the livelihood of the rural poor and can play an important role in poverty alleviation. Pakistan's livestock population, out of which a majority is in Punjab, is one of the largest in the world. Small ruminants and other animals form part of rural households' food basket, provide a cushion in case of crop failures and can be sold to meet emergency expenditures. Historically it has been dominated by small holders, with 88% of livestock owners possessing six animals or less and these small holders are scattered throughout Punjab in far flung areas. Veterinary service is considered as a national and global public good and thus has been the responsibility of government. Traditional mission of the veterinary service has been to protect domestic animals  in the area. The official veterinary service should have the following objectives:

    1) Control of animal diseases with ability to rapidly detect and diagnose

    2) Minimize and control the risk along the food chain (veterinary public health) including zoonosis and food borne diseases

    3) Welfare of animals

    Keeping in view the objectives of veterinary service   and provision of  quality service at the door step of farmer, Punjab Government has started Mobile Veterinary Services in Punjab. Government have provided motorbikes to all veterinary officers and veterinary assistants all over the Punjab. Motorbikes will make it easy to reach the farmer in emergency condition .Apart from this Mobile Veterinary Dispensaries in all Tehsil Head Quarter hospitals have been provided to for quality service delivery at farmer’s door step .These MVDs are well equipped and ample quantity of quality medicines have been provided .These MVDs cover all villages of tehsil on a scheduled tour program .Staff of MVDs have been provided extensive training. The Mobile veterinary officers have been provided with Android mobile sets to Geo tag their field activities .MVD platform have enormously raise the quality veterinary service.   The project has improved the health status of the animals resulting in increased milk and meat production. MVDs have minimized the risk along the food chain by improved control of zoonotic and food born diseases, in short MVDs are striving hard to achieve objectives of quality veterinary services.      

    موبائل ویٹرنری ڈسپنسری

    لائیوسٹاک دیہی معیشت کی ترقی کے لئے ایک اہم کردار ادا کررہا ہے۔ یہ  قومی جی ڈی پی کا 11.8٪ اور  زرعی شعبےکا 55.5 ٪ ہے ۔ اسکو دیہی پسماندہ علاقوں میں روز گار کی فراہمی کا ایک اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ دیہی غریبوں کی روزی روٹی کا اہم حصہ اور غربت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ پاکستان کی لائیوسٹاک آبادی کی اکثریت پنجاب میں ہے جو کہ دنیا کی بڑی آبادی میں سے ایک ہے۔  چھوٹے اور بڑے جگالی کرنے والے جانوروں کو فصلوں کی ناکامی کی صورت میں ہنگامی اخراجات پورا کرنے کے لئے بیچا جا سکتا ہے۔ تاریخی طور پر زیادہ تر مویشیوں پال حضرات کی تقریباً 88 فیصد آبادی ایسی ہے جن کے پاس 6 یا اس سے کم جانور ہیں جو پنجاب کے دور دراز علاقوں میں رہائیش پزیر ہیں۔ یہ حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ ویٹرنری سروس کو قومی اور عالمی سطح پر اچھے انداز میں اجاگر کیا جائے۔  ویٹرنری سروسزگھریلو مویشی پال حضرات کے لئے ہے.               ۔                                                                       

    ویٹرنری سروسزکے بنیادی مقاصد درج ذیل ہیں۔

    ۔ جانوروں میں پائی جانے والی بیماریوں کی تشخیص اور کنڑول

    ۔ کھانے اور غزا سے پیدا ہونے والی بیماریوں کو کنٹرول

    ۔ جانوروں کی بہبود

    ان بنیادی مقاصد کو مدنظر رکھتےہوئے پنجاب حکومت نے دیہی علاقوں اچھی اور معیاری سروسز فراہم کرنے کے لئے موبائل ویٹرنری سروسز  کے نظام کو متعارف کرایا ہے۔ حکومت نے پنجاب بھر کے تمام ویٹرنری اوراسسٹنٹ ویٹرنری افسران کو موٹرسائیکل فراہم کیے ہیں۔ موٹرسائیکل بیمارجونوروں کو ایمرجنسی میں علاج کے لئے مدد گار ثابت ہو رنگے۔ اسکے علاوہ تمام تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں موبائل ویٹرنری ڈسپنسریوں سے کسانوں کی دہلیز پر معیاری خدمات کی فراہمی کویقینی بنایا گیاہے۔ تمام موبائل ویٹرنری ڈسپنسریاں معیاری ادویات سےلیس ہیں۔یہ موبائل ویٹرنری ڈسپنسریاں ایک شیڈول کے مطابق ان علاقوں کے گائوں میں چکر لگاتی ہیں۔ تمام موبائل ویٹرنری ڈسپنسریوں کے سٹاف کوتیکنیتی تربیت فراہم کی گئی ہے۔ تمام موبائل ویٹرنری افسران کو اینڈرائیڈ موبائل فراہم کیے گئے ہیں تاکہ وہ جیو ٹیگنگ کر سکیں۔ ایم وی ڈی کی وجہ سے ویٹرنری سروسز کے معیار میں بہتری آئی ہے۔ اس منصونے سے جانوروں کی صحت کے ساتھ ساتھ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ایم وی ڈی نے خوراک سے لاحق ہونے والی موزی بیماریوں کسے خطرےکو کافی حد تک کم کیا ہے۔ ایم وی ڈی کا سٹاف سیکرٹری لائیوسٹاک کی بصیرت قیادت کے تحت ویٹرنری خدمات کے معیار کو بہتر کرنےکے لئے سخت  محنت کر رہا ہے

Mobile Veterinary Dispensary Gallery