Skip to content

Largest Women Economic Engagement Detail

  • Lagest Women Economic Engagement Activity

    A rural women spends almost 56% of working hours per day in Livestock related activities.

    The CM has given approval for training & hiring of services of 200,000 rural women & students as village livestock activists as tacit acknowledgement has been accorded to this fact that rural women is the actual custodian of Livestock- improve & empower the rural women. Hence, rural women are at the heart of all interventions of L&DD being major stakeholder that could become a harbinger of change.

    Initiatives taken by the department for Socio economic uplift of women:

    1) Distribution of animals among poor women of rural areas

    2) All the animals issued have free insurance coverage

    3) Training of 45000 women community livestock workers in villages

    4) Distribution of 75000 ducks among rural women household

    Women Officers in Livestock Department:

    1) More than 400 Women Officers are currently serving in the department

    2) Induction of 200 plus Women Officers in the department in the last 2.5 years.

    3) Four Women Officers currently working as Additional Director Livestock in various districts of Punjab.

    4) 107 Women Officers are currently working on administrative posts in the department.

    خواتین کی سب سے بڑی اقتصادی شراکت

    دیہی خواتین اپنا بیشتر وقت لائیوسٹاک اور ان سے منسلک سرگرمیوں میں گزارتی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے دو لاکھ دیہی خواتین اور طالب علموں کو لائیوسٹاک کارکنان کے طور پر تربیت دینے کی منظوری دی ہے یہ اس امر کی حقیقت ہے جس سے لائیوسٹاک کی اصل متولی یعنی کے دیہی خواتین کو بااختیار بنایا جائے۔ دیہی خواتین لائیوسٹاک کی سب سے بڑی سٹیک ہولڈر ہونے کی وجہ سے ایک مثبت تبدیلی کا باعث بن سکتی ہیں۔

    خواتین کی سماجی واقتصادی ترقی کے لئے محکمہ کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات درج ذیل ہیں۔

    ۔ دیہی علاقوں کی غریب خواتین میں جانوروں کی مفت تقسیم

    ۔ تمام جانوروں کی مفت انشورنس کوریج

    ۔ دیہاتوں میں پنتالیس ہزار خواتین کو بطور لائیوسٹاک کارکنان تربیت دینا

    ۔ دیہی گھریلو خواتین میں پچھتر ہزار بطخوں کی تقسیم

    محکمہ لائیوسٹاک میں خواتین افسران 

    ۔ فی الوقت محکمہ میں چارسو سے زائد خواتین بطور افسران خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔

    ۔ گزشتہ چند سالوں میں محمکہ میں دو سو سے زائد خواتین کی بھرتی ہوئی ہے۔

    ۔ چار خواتین پنجاب کے مختلف اضلاع میں بطور ایڈیشنل ڈائیریکٹر لائیوسٹاک کام کر رہی ہیں۔

    ۔ 107 خواتین افسران محمکہ میں انتظامی پوسٹوں پر تعینات ہیں۔



Largest Women Economic Engagement Gallery