Skip to content

Khalbanola Crackdown Detail

  • Crackdown Against Spurious Khalbanola

    Rotten cake, infected Roti Tukra and corn with high mycotoxin level can cause disease in animals and as a result the milk production decreases. These can even lead to death of the infected animal. For the better health and high milk production, animals should be provided with surplus green fodder and aflatoxin free Wanda from a certified company.

    As a consequence the department not only initiated this campaign to launch a drive against individuals or companies producing or selling this hazardous material. The Government of Punjab has also passed legislation in this regard “The Punjab Animal Feed Stuff and Compound Feed Act 2016” to regulate this sector of animal feed in the province. 

    پھپھوندی زدہ کھل بنولہ کے خلاف کریک ڈائون

     گلے سڑے ہوئے کیک، روٹی کے ٹکڑے اور مکئ میں موجود مائیکو ٹاکسن(زہریلے مادے) کی زیادہ مقدار جانوروں میں بیماریاں پیدا کرنے کا مئوجب بنتی ہیں جسکے نتیجہ میں جانوروں کے دودھ کی پیداوار بھی کم ہو جاتی ہےاور یہ متاثرہ جانوروں کی ہلاکت کا باعث بنتی ہے۔ جانوروں کی اچھی صحت اور دودھ کی پیداواربہتر بنانےکے لئے مصدقہ کمپنی سے زیادہ مقدارمیں سبز چارہ اور زہریلے مادوں(افلاٹاکسنز) سے پاک ونڈے کی مفت فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے۔ اسی وجہ سے محکمہ نے مضر مواد کی فروخت کرنے افراد یا کمپنیوں کے خلاف اس مہم آغاز کیا ہے۔  حکومت پنجاب نے اس سلسلے میں قانون سازی کی ہے تاکہ اس ایکٹ(پنجاب اینمل فیڈ سٹف اینڈ کمپائونڈفیڈایکٹ 2016) کے تحت صوبے میں جانوروں کی خوراک کے نظام کو مستحکم کیا جائے۔ 

Khalbanola Crackdown Gallery