Skip to content

Informative literature Detail

  • Pets Management and Care

    Man has kept domesticated animals for centuries. Pets in particular provide us with love and companionship in exchange for food and shelter. These pets are often known as “man’s best friend.” If you own a pet then you should know the importance of taking care of a pet. Pet care involves doing a lot of things in a responsible manner.

    Choosing to Own a Pet

    1. Determine if you can adequately care for a pet.

    2. Choose a pet that fits your lifestyle.

    3. Prepare your house for your incoming pet.

    4. Buy Necessary Pet Supplies.

    Caring For Pets

    1. Budget enough money for adequate care.

    2. Schedule regular visits to the vet.

    3. Make sure to choose food that suits their nutritional needs.

    4. Give your pet your affection and attention.

    5. Clean your pet and all of its enclosures regularly.

    6. Keep your pets safe from environmental changes.

    Things to Avoid

    1. Don't use insect sprays and weed killers around your pets. If animals get poisons on their fur or paws, then lick themselves, they can get very sick or even die.

    2. Never leave a pet alone in a car on a hot day-even with the windows cracked open. Temperatures can go up quickly and cause an animal to overheat, which is sometimes fatal.

    3. Don't ever feed your pet chocolate, no matter how much they might beg. Dogs can't digest chocolate and can die from eating too much.

    4. Don't let your pet wander the neighborhood without you. They could get lost, hurt, or catch a disease from another animal. Always keep them on a leash when in public areas, like a park or busy street.

    5. Never self medicate your pets. Keep all medicines -- human or pet -- out of your pet's reach.

    جانوروں کی حفاظت اور انتظام

    بنی نو انسان صدیوں سے پالتو جانوروں کو پالتا آ رہا ہے۔ پالتو جانور اپنی خوراک ار پناہ گاہ کے بدلے میں ہمیں محبت اور ساتھ دیتے ہیںَ۔ یہ پالتو جانور اکثرانسان کے بہترین دوست کے طور پر جانے جاتے ہے۔ اگر آپ پالتو جانوروں کے مالک ہیں توآپ کو ان کی دیکھ بھال اور اہمیت کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے۔ پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کی ذمہ داریوں میں بہت سی چیزیں شامل ہیں۔

    پالتو جانوروں کا انتخاب

    ۔ اس بات کا تعین کرنا کہ کیا آپ پالتو جانوروں کی مناسب دیکھ بھال کرسکتے ہیں۔

    ۔ پالتو جانور کا انتخاب جو آپکے رہن سہن کے مطابق ہو

    ۔ آنے والے پالتو جانوروں کے لئے گھر کی تیاری

    ۔ پالتو جانوروں کی بہتر خوراک کی خریداری

    پالتو جانور کی دیکھ بھال

    ۔ مناسب دیکھ بھال کے لئے بجٹ درکار

    ۔ ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کا مناسب شیڈول

    ۔ ان کی پرورش کیلئے مناسب خوراک کا انتخاب

    ۔ پالتو جانوروں کو اپنی محبت اور توجہ دیں

    ۔ باقاعدگی کے ساتھ پالتو جانوروں اور ان کے باڑوں کی صافائی

    ۔ پالتو جانوروں کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے محفوظ رکھنا

    مخصوص چیزوں سے بچائو

    ۔ اپنے پالتو جانوروں کے ارد گرد کیڑوں مار سپرے اور گھاس قاتلوں دویات کااستعمال نہ کریں۔ اگرجانوروں کی کھال یا پنجوں پر زہرلگ جائے تو وہ خود کو چاٹنے لگ جاتے ہیں، بیمار یا پھر مر بھی سکتے ہیں۔

    ۔ گرم دن میں گاڑی کے ٹوٹے شیشوں والی کھڑکی میں جانوروں کو اکیلا ہرگز مت چھوڑیں۔ بعض اوقات درجہ حرات میں تیزی سے اضافہ جانوروں کیلئے مہلک ثابت ہوتا ہے۔

    ۔ جانور کتنا ہی بھوکا کیوں نا ہو اسکو چاکلیٹ ہرگز مت کھلائیں۔ کتوں کو چاکلیٹ ہضم نہیں ہوتی اور بہت زیادہ کھانے سے وہ مر بھی سکتے ہیں۔

    ۔ اپنے پالتو جانور کو پڑوس میں اکیلا مت گھومنیں دیں۔ وہ بیمار بھی ہوسکتے ہیں یا کسی دوسرے جانور کی بیماری میں بھی مبتلا ہو ستکے ہیں۔ ہمیشہ عوامی جگہوں، بازاروں یا پارکس میں انکے گلے میں پٹہ باندھیں۔

    ۔ کبھی بھی خود سے جانور کا علاج مت کریں۔ تمام انسانوں یا جانوروں کی ادویات اپنے پالتو جانوروں کی پہنچ سے دوررکھیں۔


Informative literature Gallery