Skip to content

Hero Of Month Detail

  • You Are the HERO !!!!

    I am selected as hero of the month. I’m healthy and fit. I take good and healthy diet. I drink fresh cow milk that give me nutrition’s. My diet is purely natural. I take eggs of my own hens. I have 7 hens. I take great care of my hens and chicks. I have a coop in the courtyard of my home where these hens live. I feed them with kitchen left over and other items that makes them healthy. 

    I have two cows at my home as well. My mother take care of cows and provide her with food and water and my father do milking of them. My parents know about the importance of health of animals and children’s. So, they take care of the animals and provide them proper vaccination from nearby hospital. Because they know that our health relies on them. Healthier animals can make us healthy and fit both physically and mentally so we will be active and will perform better. My mother gives me and my family fresh boiled milk of cow. This provides us all vitamins and nutrition’s. We use traceable meat which is the initiative of Punjab Government. I advise you all to take fresh milk, eggs and good traceable meat so we will be able to make a healthier person, healthier citizen and healthier nation.

    آپ ہیرو ہیں

    میں (ہیروآف دا منتھ) منتخب ہوا ہوں۔ میں صحت مند اور فٹ ہوں۔ میں اچھی اور صحت مند غذا لیتا ہوں۔ میں غذائیت سے بھرپور گائے کا تازہ دودھ پیتا ہوں۔ میری غذا مکمل طور پر قدرتی ہے۔ میں اپنی مرغیوں کے انڈے لیتا ہوں۔ میرے پاس سات مرغیاں ہیں۔ میں اپنی مرغیوں اور چوزوں کا بہت خیال رکھتا ہوں۔ میرے گھر کے صحن میں ایک ڈربہ ہے جس میں وہ رہتی ہیں۔ میں اپنی مرغیوں کو باروچی خانے کا کچرہ اور دوسری اشیاء کھلاتا ہوں جس سے یہ صحت مںد رکتی ہیں۔

    ان کے ساتھ ساتھ میرے گھر میں دو گائیں بھی ہیں۔ میری امی گائیوں کو پانی اور خوراک کی دیکھ بھال کرتی ہیں اور ابو انسے دودھ دوہتے ہیں۔ میرے والدین بچوں اور جانوروں کی صحت کی اہمیت سے متعلق جانتےہیں لہذا، وہ جانوروں کی دیکھ بھال اور انہیں قریبی ہسپتال سے مناسب ویکسینیشن کرواتے ہیں۔ کیونکہ ہماری صحت کا انحصارجانوروں کی صحت پرہے۔ صحت مند جانور ہمیں جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند بنانے اور فٹ بناتے ہیں تاکہ ہم اچھی اور بہتر کارکردگی کا مظارہرہ کر سکیں۔ میری والدہ مجھے اور پورے خاندان کو ابلا ہوا تازہ دودھ دیتی ہیں جس سے ہمیں تمام وٹامن اورغذائیت ملتی ہیں۔ ہم حکومت پنجاب کی جانب سے قابل شناخت گوشت استعمال کرتےہیں۔ میں آپ کو تازہ دودھ، انڈے اور تازہ گوشت لینے کا مشورہ دونگا تاکہ آپ خود کوایک صحت مند شہری اور صحت مند قوم بنائیں۔  

Hero Of Month Gallery