Skip to content

Camel Detail

  • Camel - Ship of the Desert

    Camels have served the needs of people for thousands of year and have provided them with food, fiber and fuel. In many parts the country they also served as beasts of burden. They secured trade and communication throuout wide arid and semiarid expanses. As an important source of milk, meat and wool as transportation and labor, camel should play a more important role than is currently the case in a World where food and energy reserves are dwindling. For a long time, without exaggeration, the camel has been the most ignored among the domestic ruminants in Pakistan. During the past few years, resurgence of interest in this species has been witnessed in the developed countries of the world regarding its milk and meat. 

    The Worthy Secretary L&DD realized this emerging global demand/ trend for camels and the products thereof and envisioned the Project titled, “Prophylactic measures and sero-surveillance of camel and camel milk processing in Punjab”. The core objective was to improve the production and productivity of camels through improved diagnostics, surveillance, and provision of gratis veterinary care at the door step of camel herders. Gratis deworming and anti-ectoparasitic campaigns are the hallmarks of this Project.


    SALIENT ACHIEVEMENTS : 

    1) Baseline data on the brunt of parasitism in camel populations of the Punjab

    2) Ivermectin Deworming campaign

    3) Awareness Campaign

    4) Training of technical staff of diagnostic laboratories in the diagnosis and management of prevalent camel diseases

    5) Active surveillance (active disease search, diagnosis, treatment, and control) for camel diseases

    6) Determination of blood serum chemistry profile for important elements

    7)  Enumeration of camel population

    8) Strengthening of diagnostic laboratories of the target districts

    9) Provision of the mineral mixture for the camel suffering with mineral deficiency

    10) Treatment of the sick camel including treatment of the Surra disease.

    اونٹ ۔  صحرائی جہاز

    اونٹ صدیوں سے لوگوں کو خوراک، ریشہ اور ایندھن کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں۔ ملک کے بہت سے حصوں میں یہ اپنا کردار ادا کر رہے ہیں انہوں نے شروع سے تجارت اور مواصلات کو بنجر علاقوں میں بھی محفوظ کیا ہے۔ موجودہ دور میں جہاں خوراک اور توانائی کے ذخائر نا پید ہو رہے ہیں اونٹ اپنے بہترین دودھ، گوشت، اون اور نقل و حمل و باربرداری کے حصول کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان میں طویل عرصے سے اونٹ کو دیگر گھریلو جانوروں میں سب سے زیادہ نظر انداز کیا گیا ہے۔ گزشتہ چند سالوں کے دوران اسکے دودھ اور گوشت کی وجہ سے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں اسکی اہمیت دوبارہ اجاگر ہوگئی ہے۔

    سیکرٹری لائیوسٹاک انیڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ نے اونٹ کی بڑھتی ہوئی مصنوعات کی عالمی طلب کو مد نظر رکھتےہوئے(سدفسدد) نام پراک منصوبہ کا تصور پیش کیا ہے اس منصوبے کا بنادی مقصد بہترین تشخیص، نگرانی اور اونٹ چرانے والوں کی دہلیز پر اونٹوں کے علاج کی مفت فراہمی کے ذریعے اونٹوں کی پیداوار اور پیداواری صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے۔ کرم کشی اور بیرونی کرموں سے بچائوکی مہمات اس منصوبے کا حصہ ہیں۔

    نمایاں کامیابیاں

    ۔ پنجاب کے اونٹوں میں کرموں کا خاتمہ

    ۔ آئیوَرمیکٹِن کرم کشی کی مہم

    ۔ اونٹوں کے بارے میں آگاہی مہم

    ۔ اونٹوں میں پائی جانے والی بیماریوں کے لئے تشخیصی لیبارٹریوں اور ٹیکنیکل سٹاف کی تربیت

    (۔ اونٹوں میں پائی جانے والی بیماریوں کی سرویلینس (بیماری کی تشخیص، علاج، اور بچائو

    ۔ اہم عناصر کے لیے بلڈ سیرم کیمسٹری پروفائل کا تعین

    ۔ اونٹوں کا اعداد وشمار

    ۔ مخصوص اضلاع میں تشخیصی لیبارٹریوں کے نظام کو بہتر بنانا

    ۔ اونٹوں میں نمکیات کی کمی کو پورا کرنے نمکیاتی مرکب کی فراہمی

    ۔ اونٹوں کی بیماریوں کا علاج جس میں سَرا بھی شامل ہے۔