Skip to content

Save the Calf/ Calf Fattening Detail

  • Save the Calf / Calf Fattening Scheme

    Punjab’s livestock resources hold considerable potential for increasing the production of meat. It has been estimated that about 6-7 million buffalo/cattle male calves are available for fattening in the Punjab province. But majority of these calves are sent to slaughter at 1-3 weeks of age. Some calves are raised to 60-80 kg on extremely poor and unbalanced diets.

    If these calves are saved and raised on balanced fattening diets based on crop residues and agro-industrial by-products to gain live-weight of 250-300 kg, it is estimated that total beef production could be doubled.  Experiences so far, suggest that success of meat production/feedlot fattening is only possible.

    Though livestock production is very fragmented and most farm units are small and only 10 percent of the farms in the Punjab hold from 10 to 20 buffalo /cows and 5 percent over 20 heads each. Such units are often run by capable and business oriented farmers who seem to be open to change and eager to adopt improved production practices if these prove profitable. Thus if sufficient subsidy and workable production programs are given, their response is quick and positive.

    The objectives of the project are envisaged through a triggering mechanism to supply calf ration as under:

    1) To save the infant calves for enhancing beef production in Punjab

    2) To motivate livestock farmers for feed lot fattening

    3) To improve capacity of technical staff & farmers regarding the management of beef farming system

    کٹڑا بچھڑا بچاؤاسکیم

    لائیوسٹاک پنجاب گوشت کی پیداوار بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔  صوبہ پنجاب میں تقریباً چھ سے سات ملین کٹڑے اور بچھڑے موجود ہیں۔ جن کو اگر فربہ کرنے کی اسکیم میں شامل کیا جائے تو پنجاب میں گوشت کی پیداوار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جب یہ کٹڑے بچھڑے ایک سے تین ہفتے کی عمر کو پہنچتے ہیں تو ان کو چھوٹی عمرذبح کر دیا جاتا ہے۔ جب کہ ان میں سے کچھ کٹڑے محدود اور غیر معیاری خوراک کی وجہ سے صرف ساٹھ سے اسی کلو تک وزن حاصل کر پاتے ہیں۔

    اگر کٹڑوں کو ابتدائی عمر میں زبح کرنے سے بچایا جائے اور ان کو فربہ کرنے کے لئے معیاری اور متوازن خوراک (توڑی اور ونڈہ) دی جائے توفی کس جانور 250 سے 300 کلو تک وزن حاصل کیا جاسکتا ہے اور اس طرح کرنے سے یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ بیف کی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوسکتا ہے۔

    اگرچہ پنجاب میں لائیوسٹاک کی پیداوار صرف ایک ضلع تک محدود نہیں بلکہ یہ پورے پنجاب میں پھیلی ہوئی ہے، زیادہ تر فارم چھوٹے ردجے کے ہیں جن میں سے 10 فیصد فارم ایسے ہیں جہاں گائے اور بھینسوں کی تعداد 10 سے 20 جانور فی فارم ہیں اور صرف 5 فیصد فارم ایسے ہیں جہاں 20سے زیادہ جانورموجود ہیں اور ان فارمز کے مالکان قابل اور کاروباری سوچ رکھتےہیں جوکہ لائیو سٹاک کی بہتر پیداوار کے لئے جدید طریقہ کار اپناتے ہیں جو کہ ان کے لئے نفع بخش ہوں۔ اگر معیاری سبسٹی اور پیداوار کو بڑھانے کے پروگرام دیئے جائیں تو ان کا ردعمل جلد اور مثبت ہوگا.                                  ۔

    اسکیم کےبنیادی مقاصد

    ۔ پنجاب میں بیف کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے کٹڑوں /بچھڑوں کو ابتدائی عمر میں ذبح کرنے کی روک تھام

    ۔ لائیو سٹاک فارمز کو کٹڑے بچھڑے فربہ کرنے کے لئے ابھارنا

    ۔ مویشی پال اور ٹیکنیکل سٹاف کے لئے جانور فربہ کرنے کے لئے تربیتی پروگرام  

Save the Calf/ Calf Fattening Gallery