Skip to content

Overview مجموعی جائزہ

    The Agriculture Sector contributes 21% of GDP of Pakistan, which consumes 46% of direct labour force, coming from 67% of population. Out of Agriculture, the share of livestock sector is 56%. However, the head count involved in both sectors is same as livestock and agriculture supplement each other in the rural landscape. Livestock’s value exceeds the combined value of all the major and minor crops by about 6.1%. The share of livestock products in the generation of foreign exchange is about 13%. More significantly, livestock is an integral part (30-40%) of livelihood of about 30 to 35 million rural farmers. Presently, the reported gross value addition of livestock stands at PKR 1,172 billion, whereas livestock share in export is 8.5%.


    ایگریکلچر سیکٹر پاکستان کی جی-ڈی-پی کا ٢١% حصہ ہے جو کہ ٤٦% لیبر کو روزگار فراہم کرتا ہے جو کے پاکستانی آبادی کا ٦٧% ہے . لائیوسٹاک شعبے کا حصہ ایگریکلچر سیکٹر میں ٥٦% ہے یہ دونوں شعبہ جات دیہی علاقوں میں ایک دوسرے کو سپلیمنٹ کرتے ہیں. لائیوسٹاک کی قیمت تمام چھوٹی اور بڑی فصلوں کی مشترکہ قدرسے تقریباً 6.1 فیصد ہے۔ غیرملکی زرمبادلہ کی نسل میں لائیوسٹاک کی مصنوعات کاحصہ تقریبا 13 فیصدہے۔ نمایاں طورپر، لائیوسٹاک تقریباً 30سے 35 ملین غریب کسانوں کی روزی روٹی کا (30-40)فیصد ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق لائیوسٹاک کا مجموعی ویلیو ایڈیشن 1172 بلین پاکستانی روپے ہے، جبکہ لائیوسٹاک کا برآمدات میں حصہ 8.5 فیصد ہے۔

Functions فنکشنز

  1. Management of Livestock, Dairy & Poultry Farms.
  2. Animal Health.
  3. Livestock Production Extension Services.
  4. Preservation and Development of Livestock Genetic resources.
  5. Research & Training for Livestock Production.
  1. -لائیوسٹاک، ڈیری اور پولٹری فارمز کے انتظامات
  2. - جانوروں کی صحت
  3. - مویشیوں کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے خدمات
  4. - لائیوسٹاککے جنیاتی وسائل کا تحفظ و ترقی
  5. - مویشیوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے تحقیق و تربیت

Backgroundپس منظر

    Livestock is a rising sector as its contribution to the national economy is growing continuously. Apart from this livestock is an active employer of thousands of landless poor, subsistence and semi- subsistence small farmer families. In short, livestock and its products are directly linked with the economy of small and medium sized farmers. It is a major source of active food and adds significantly to the health, nutrition and wellbeing of rural as well as urban consumers. Despite rising and critical importance of the sub-sector, there is no corresponding emphasis on analyzing its achievements, problems, as well as future prospects in the overall developmental plans. In a country like Pakistan, data regarding livestock is not readily available and is mostly scattered. Livestock and Dairy Development Department, Punjab is rendering different services to the Livestock sector of the province through its infrastructure network in the field. In this report an effort has been made to compile and present the performance of different Directorates of the Department during the year 2012-2013. A report, such as this, can serve as a useful reference and hopefully will be used by planners, advisors, extensionists and Researchers working for the livestock sector. In addition to the efforts being done at government level, more emphasis is required to promote the Livestock Sector on a market oriented and demand driven basis both in the public and private sectors for socio economic uplift of the rural masses to achieve the ultimate goal of poverty alleviation.


    لائیوسٹاک کا قومی معیشیت میں کردار بھڑھتا جا رہا ہے- اس کے علاوہ لائیوسٹاک کا شعبہ ہزاروں غریب بے زمین فارمرز کو روزگار فراہم کر رہا ہے جو کے گھریلو فارمنگ پر زندہ رهتے ہیں- مختصر لائیوسٹاک اور اس کی مصنوعات چھوٹے اور درمیانے درجے کے کسانوں کی معیشیت سے جڑی ہوئی ہے- لائیوسٹاک خوراک کا ایک بہت اہم ذریعہ ہے جو کے دیہی اور شہری صارفین صحت ، غذایت اور بہتری پر خاطر خواہ اثر انداز ہوتی ہے- اس سب سیکٹر کی ابھرتی ہوئی اھمیت کے باوجود اس کی کامیابیوں اور مشکلات پر توجہ نہیں دی گئی اور ساتھ ہی ساتھ مستقبل کے ترقیاتی منصبوں پر کوئی زور نہیں دیا گیا- پاکستان جیسے ملک میں جہاں لائیوسٹاک کے بارے میں اعداد و شمار آسانی سے دستیاب نہیں ہیں لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلوپمنٹ پنجاب اپنے بنیادی ڈھانچے اور نیٹ ورک کے زریعے لائیوسٹاک سیکٹر میں مختلف خدمات انجام دے رہا ہے- اس رپورٹ میں کوشش کی گئی ہے کے لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے مختلف ڈائریکٹریٹ کی پرفارمنس سال ٢٠١٢-٢٠١٣ کمپائل کر لی گئی ہے یہ ایک ایسی رپورٹہے جو کے منصوبہ سازوں، مشیروں اور لائیوسٹاک کے شعبے کے محققین کے لیے ایک مفید ریفرنس کے طور پر کام کر سکتی ہے- ان کوششوں کے علاوہ حکومتی سطح پر زیادہ زور مارکیٹ میں لائیوسٹاک کے شعبے کو فروغ دینے پر ہے جسکا حتمی مقصد غربت کا خاتمہ اور دیہی علاقوں میں رہنے والے افراد کی سماجی و اقتصادی ترقی ہے-

Policy پالیسی

    Every policy and product has a lifecycle. So is the present policy on livestock and dairy development. Plotting the policy objectives along with distinct action areas against a lifecycle in terms of short, medium and long term will help understand the measuring yardstick with the help of which progress on the policy could be evaluated.

    Read more

    9211 Next Generation Extension Services Model

    9211 Virtual Governance System Resolution of FAO, Punjab, Sindh, Khyber Pukhtoonkhwa, Baluchistan, AJK, FATA & Gilgit Biltastan- 25th - 26th January 2016:

    9211 Press Release Regardig FAO Workshop

    Comments on Livestock Policy

    Punjab Animals Slaughter Control Amendment Act 2016

    Assessment of the quality of Governance, Punjab



    ہر پالیسی اور پروڈکٹ کا ایک دورانیہ حیات ہوتا ہے ایسا ہی موجودہلائیوسٹاک اور ڈیریڈویلوپمنٹ پالیسی کے ساتھ بھی ہے- مختصر درمیانے اور طویل مدتی ایکشن ایریاز کو پالیسی کے ایہداف کے ساتھ پلاٹ کیاجاے تو اس کا مجموعہ ہمیں سمجھنے کی مدد دے گا وو پیمانہ جس سے ہم اس لائیوسٹاک پالیسی پر پیشرفت کا جائزہ لے سکتے ہیں. مزید پڑھیے

    ٩٢١١نیکسٹ جنریشن ایکسٹینشن سروس ماڈل
    ٩٢١١ورچوئل گورننس کا نظام کیریزولوشن ایف-اے-او، پنجاب، سندھ ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان، آزاد کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان ٢٥-٢٦ جنوری ٢٠١٦
    ٩٢١١سسٹم کےحوالے سے کرائی گئی ایف-اے-او کی ورک شاپ بارے پریس ریلیز
    لائیوسٹاک کی پالیسی پر طبصرے
    پنجاب جانور سلاٹر کنٹرول ترمیمی ایکٹ٢٠١٦
    پنجاب میں گورننس کے معیار کا تعین